فهرس الكتاب
جیساکہ اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اور جو بات آپ نے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے فرمائی تھی اس کانقشہ کھینچتے ہوئے فرمایا:
{لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللّٰہَ مَعَنَا} [1]
غم نہ کرو بیشک اللہ ہمارے ساتھ ہے۔
رہی عام معیت تو وہ اللہ عز وجل کے سننے 'دیکھنے اور علم کے ذریعہ ہر چیز کو شامل ہے،ارشاد باری تعالیٰ ہے:
{وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ ۚ وَاللّٰہُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ} [2]
تم جہاں کہیں بھی ہو وہ (اللہ) تمہارے ساتھ ہے اور اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال کو دیکھنے والا ہے۔
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
[2] سورۃ الحدید:۴۔