فهرس الكتاب

الصفحة 89 من 262

کیا گیا ہے۔

اور 'قبر میں بشارت ' اللہ کی رضا و خوشنودی اور دائمی نعمت کی ہوگی' اور آخرت میں بشارت کا اختتام' نعمتوں بھرے باغات میں داخلہ اور دردناک عذاب سے نجات پر ہوگا۔ [1]

(۲۰)اجر وثواب کی حفاظت:

کیونکہ جو شخص اللہ کے حرام کردہ امور سے اجتناب کرے گا'اطاعت کے کاموں پر ' حرام کاموں سے اور اللہ عز وجل کی المناک قضا وقدر پر صبر کرے گا' اللہ تعالیٰ اس کا اجر و ثواب ضائع نہ کرے گا،ارشاد باری ہے:

{إِنَّهُ مَن يَتَّقِ وَيَصْبِرْ فَإِنَّ اللّٰہَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ} [2]

بیشک جو اللہ سے ڈرتا اور صبر کرتا ہے ' تواللہ نیک کاروں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔

[2] سورۃیوسف: ۹۰۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت