ہرچیز کو خوب جاننے والا ہے۔
ان میں سے چند نعمتیں حسب ذیل ہیں:
۱- جنت سے سرفرازی:
ارشاد باری ہے:
{لِلَّذِينَ اتَّقَوْا عِندَ رَبِّهِمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ} [1]
متقیوں کے لئے ان کے پروردگار کے پاس ایسے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں۔
۲- جنت کی وراثت:
اللہ عز وجل کا ارشاد ہے:
{تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِي نُورِثُ مِنْ عِبَادِنَا مَن كَانَ تَقِيًّا} [2]
[2] سورۃمریم: ۶۳۔