پہلا مطلب: تقویٰ کا مفہوم
تقویٰ کا لغوی مفہوم:
(عربی) زبان میں تقویٰ کے معنیٰ بچنے' ڈرنے اور متنبہ رہنے کے ہیں،کہا جاتا ہے:''اتقیت الشيء،وتقیتہ أتقیہ تقی،وتقیۃ،وتقاء'' یعنی میں فلاں چیز سے بچ کر رہا،فرمان باری تعالیٰ:
{هُوَ أَهْلُ التَّقْوَىٰ وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ} [1]
کے معنیٰ یہ ہیں کہ اللہ عز وجل ہی اس بات کا مستحق ہے کہ اس کے