{زُيِّنَ لِلَّذِينَ كَفَرُوا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا وَيَسْخَرُونَ مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا ۘ وَالَّذِينَ اتَّقَوْا فَوْقَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ وَاللّٰہُ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ} [1]
کافروں کے لئے دنیوی زندگی مزین و آراستہ کر دی گئی ہے' وہ ایمان والوں سے ہنسی و مذاق کرتے ہیں ' حالانکہ پرہیز گار لوگ قیامت کے دن ان سے اعلیٰ ہوں گے' اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے بے حساب روزی دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ارشاد ہے:
{وَاتَّقُوا اللّٰہَ وَيُعَلِّمُكُمُ اللّٰہُ ۗ وَاللّٰہُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ} [2]
اللہ تعالیٰ سے ڈرو' اللہ تعالیٰ تمہیں تعلیم دے رہا ہے اور اللہ تعالیٰ
[2] سورۃالبقرہ:۲۸۲۔