تَذَكَّرُوا فَإِذَا هُم مُّبْصِرُونَ [1]
بیشک جولوگ اللہ سے ڈرتے ہیں جب ان کوشیطان کی طرف سے کوئی خطرہ آجاتا ہے تو وہ یاد میں لگ جاتے ہیں ' سو یکایک ان کی آنکھیں کھل جاتی ہیں۔
اللہ عز وجل کا ارشاد ہے:
{أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللّٰہِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ62} الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ {63} لَهُمُ الْبُشْرَىٰ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ ۚ لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللّٰہِ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ [2]
یا د رکھو کہ اللہ کے دوستوں کو نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔یہ وہ لوگ ہیں جوایمان لائے اور تقویٰ اختیار کرتے ہیں،ان
[2] سورۃ یونس: ۶۲ تا ۶۴۔