فهرس الكتاب
وعدہ تم سے حساب کے دن کے لئے کیا جاتا تھا۔بیشک یہ ہماری روزی (یعنی ہمارا دیا ہوا عطیہ) ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا۔
اللہ کا ارشاد ہے:
{بَلَىٰ مَنْ أَوْفَىٰ بِعَهْدِهِ وَاتَّقَىٰ فَإِنَّ اللّٰہَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ} [1]
کیوں نہیں !البتہ جو شخص اپنا وعدہ پورا کرے اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرے ' تو اللہ تعالیٰ تقویٰ شعاروں سے محبت کرتاہے۔
نیز ارشاد ہے:
{إِنَّ اللّٰہَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ} [2]
بیشک اللہ تعالیٰ متقیوں سے محبت فرماتا ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
[2] سورۃ التوبہ: ۴ و ۷۔