فهرس الكتاب

الصفحة 73 من 262

کرنے والے ہیں۔ [1]

امام نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ صحیح (لفظ) نقطہ کے ساتھ یعنی ''خفي''ہے۔ [2]

(۷)دشمنوں کے مکر و فریب اور ضرر رسانی سے بے خوفی:

اللہ عز وجل کا ارشاد ہے:

{وَإِن تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا لَا يَضُرُّكُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا ۗ إِنَّ اللّٰہَ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيطٌ} [3]

اور اگر تم صبر کرو اور اللہ کا تقویٰ اپناؤ تو ان کی ساز باز تمہیں کچھ بھی نقصان نہ دے گی' اللہ تعالیٰ ان کے اعمال کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔

(۸) آسمان سے نصرت و مدد کا نزول:

ارشاد باری تعالیٰ ہے:

[2] شرح النووی علی صحیح مسلم،۱۷/ ۳۱۴۔

[3] سورۃ آل عمران: ۱۲۰۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت