فهرس الكتاب

الصفحة 81 من 262

وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَالَّذِينَ هُم بِآيَاتِنَا يُؤْمِنُونَ [1]

اور میری رحمت تمام اشیاء پر محیط ہے ' تو وہ رحمت ان لوگوں کے نام ضرور لکھوں گا جو اللہ سے ڈرتے ہیں اور زکاۃ دیتے ہیں اور جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں۔

نیز اللہ کا ارشاد ہے:

{وَهَـٰذَا كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ مُبَارَكٌ فَاتَّبِعُوهُ وَاتَّقُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ} [2]

یہ ایک بابرکت کتاب ہے لہٰذا اسی کی اتباع کرو اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔

(۱۶)ولایت الٰہی سے سرفرازی:

تقویٰ اللہ عزوجل کی ولایت سے سرفرازی عطا کرتا ہے'ارشاد ہے:

إِنْ أَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا

[2] سورۃ الانعام: ۱۵۵۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت