يَعْلَمُونَ [1]
بیشک اس (مسجد حرام) کے اولیاء (پاسبان) تو حقیقت میں متقی حضرات ہی ہیں لیکن ان میں سے اکثر لوگ نہیں جانتے۔
نیز ارشاد ہے:
{وَإِنَّ الظَّالِمِينَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۖ وَاللّٰہُ وَلِيُّ الْمُتَّقِينَ} [2]
بیشک ظالم لوگ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور اللہ متقیوں کا دوست ہے۔
(۱۷) تمیز حق وباطل کی توفیق:
تقویٰ' متقی کو حق وباطل کے درمیان فرق کرنے کی توفیق عطاکرتا ہے' اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن تَتَّقُوا اللّٰہَ يَجْعَل لَّكُمْ فُرْقَانًا
[2] سورۃ الجاثیہ: ۱۹۔