'' اللهمَّ أحسِنْ عاقِبتَنا في الأمورِ كلِّها وأجِرْنا مِن خِزي الدُّنيا وعذابِ الآخرةِ '' [1]
اے اللہ ! تمام معاملات میں ہمارے انجام کو سنوار دے' اور دنیا کی رسوائی اور قبر کے عذاب سے ہماری حفاظت فرما۔
متقیوں کو دنیا وآخرت میں فلاح و کامرانی نصیب ہوگی'اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:
{وَمَن يُطِعِ اللّٰہَ وَرَسُولَهُ وَيَخْشَ اللّٰہَ وَيَتَّقْهِ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْفَائِزُونَ} [2]
اور جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرے اور اللہ سے
[2] سورۃ النور: ۵۲۔