فهرس الكتاب

الصفحة 91 من 262

سے جس کو چاہے وہ مالک بنا دے اور نیک انجام متقیوں ہی کے لئے ہے۔

نیز ارشاد ہے:

{فَاصْبِرْ ۖ إِنَّ الْعَاقِبَةَ لِلْمُتَّقِينَ} [1]

لہٰذا آپ صبر کرتے رہئے یقینا انجام کار متقیوں ہی کے لئے ہے۔

مزید ارشاد ہے:

{تِلْكَ الدَّارُ الْآخِرَةُ نَجْعَلُهَا لِلَّذِينَ لَا يُرِيدُونَ عُلُوًّا فِي الْأَرْضِ وَلَا فَسَادًا ۚ وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ} [2]

آخرت کا یہ گھر ہم انہی کے لئے مقرر کردیتے ہیں جو زمین میں اونچائی بڑائی اور فخر نہیں کرتے نہ فساد کی چاہت رکھتے ہیں ' اور نیک انجام کار متقیوں کے لئے ہے۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نیک انجام کی دعا کیا کرتے تھے' چنانچہ فرماتے تھے:

[2] سورۃ القصص: ۸۳۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت