فهرس الكتاب

الصفحة 128 من 262

۴- منہ کا راستہ: چنانچہ وہ اس راستے سے پیٹ میں قسم قسم کی حرام چیزیں داخل کرتے ہیں۔

۵- ہاتھ کا راستہ: چنانچہ وہ اسے باطل چیز کو لینے اور حق سے رکنے پر آمادہ کرتے ہیں۔

۶- پیر کا راستہ: چنانچہ اسے باطل کی طرف چلنے پر آمادہ کرتے ہیں۔ [1]

شیطان کی اپنے لشکریوں سے گفتگو اور ان (مذکورہ چھ) راستوں پر قبضہ کرنے کی ترغیب کو بیان کرتے ہوئے امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: (شیطان کہتا ہے) ''ان راستوں کی پوری نگہ داشت کرو' (کیونکہ) جب تم ان راہوں سے دل تک پہنچ جاؤگے تو دل مقتول قیدی یا زخموں سے لہولہان ہوجائے گا۔'' [2]

٭دوم: شیطان کے وہ دروازے جن سے وہ لوگوں کو جہنم میں داخل

[2] مصدر سابق،ص۱۸۱۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت