فهرس الكتاب

الصفحة 140 من 262

انجام پاتی ہے۔ [1]

امام ابن القیم رحمہ اللہ نے ذکرکیا ہے کہ کبیرہ و صغیرہ تمام گناہوں کی اصل (درج ذیل) تین چیزیں ہیں:

۱- دل کا اللہ کے علاوہ سے لگے رہنا اور وہ شرک ہے' چنانچہ غیر اللہ سے تعلق کی غایت (انتہاء) شرک اور اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو پکارنا ہے۔

۲- غضبی قوت کی پیروی' اور وہ ظلم ہے' اور اس کا انجام قتل وخونریزی ہے۔

۳- شہوانی قوت کی پیروی' یہ فواحش و بے حیائی کے کام ہیں اور اس کا انجام کار زنا و بدکاری ہے۔

اللہ عزوجل نے ان تینوں اصولوں کو اپنے درج ذیل فرمان میں ذکر فرمایاہے:

وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللّٰہِ إِلَـٰهًا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللّٰہُ إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَا يَزْنُونَ ۚ وَمَن يَفْعَلْ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت