فهرس الكتاب

الصفحة 142 من 262

اسی طرح تاکہ ہم اس سے برائی و بے حیائی دور کردیں ' بیشک وہ ہمارے چنے ہوئے بندوں میں سے تھا۔

{سوء} سے مراد عشق اور {فحشاء} سے مراد زناکاری ہے۔

اسی طرح ظلم شرک و فحش کاری کی دعوت دیتا ہے' کیونکہ شرک سب سے بڑا ظلم ہے جس طرح توحید سب سے بڑا عدل و انصاف ہے۔

عدل توحید کا ساتھی اور ظلم شرک کا ساتھی ہے' اور فحاشی بھی شرک و ظلم پر آمادہ کرتی ہے،چنانچہ یہ تینوں چیزیں ایک دوسرے پر آمادہ کرتی ہیں اور ایک دوسرے کا حکم دیتی ہیں۔ [1]

نیز امام ابن القیم رحمہ اللہ نے بیان فرمایا ہے کہ کفر کے چار ارکان ہیں:

۱-تکبر۔ ۲- حسد۔

۳-غضب۔ ۴- شہوت۔

چنانچہ تکبر بندے کو تابعداری سے' حسد نصیحت کرنے اور نصیحت کی قبولیت سے' غضب عدل سے اور شہوت عبادت کے لئے فرصت اور

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت