فهرس الكتاب

الصفحة 148 من 262

نے فرمایا: کیا میں تمہیں کبیرہ گناہوں میں سے سب سے بڑے گناہ کی خبر نہ دوں ؟ (تین مرتبہ) ،صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: کیوں نہیں اے اللہ کے رسول! (ضرور بتایئے) فرمایا: اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا،آپ ٹیک لگائے ہوئے تھے پھر اٹھ کر بیٹھ گئے اور فرمایا: خبردار! اور جھوٹی بات' آپ اسے مسلسل دہراتے رہے یہاں تک کہ ہم نے کہا: اے کاش آپ خاموش ہوجاتے۔ [1]

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

'' الصلواتُ الخمْسُ،والجُمعةُ إلى الجُمعةِ،ورَمضانُ إلى رمضانَ: مُكَفِّراتٌ لما بينهُنَّ إذا اجْتُنِبتِ الكبائِرُ. وفي روایۃ:''مالم تغش الکبائر'' [2]

پنجوقتہ نمازیں ' ایک جمعہ دوسرے جمعہ تک اور ایک رمضان دوسرے

[2] صحیح مسلم،کتاب الطھارہ،باب الصلوات الخمس والجمعۃ الی الجمعۃ ورمضان الی رمضان مکفرات لما بینھن ما اجتنبت الکبائر،۱/۲۰۹،حدیث نمبر: (۲۳۳۲) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت