فهرس الكتاب

الصفحة 164 من 262

مطلب یہ ہے کہ گناہ ان (مذکورہ) آٹھ امور میں ملوث ہونے نیز ''مصیبت کی سختی 'بدبختی کا شکار ہونے'برے فیصلے اور دشمنوں کی شماتت'' [1] اسی طرح ''اللہ کی نعمت کے زائل ہونے'اس کی عافیت کے پلٹ جانے'اس کے عذاب کے اچانک آجانے اوراس کی تمام ناراضگیوں '' [2] سے دوچار ہونے کا قوی ترین سبب ہیں۔

(۶) دنیا میں دل کو اللہ سے روکتا ہے،اور سب سے بڑا حجاب قیامت کے دن ہوگا،جیساکہ اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:

{كَلَّا ۖ بَلْ ۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ14} كَلَّا إِنَّهُمْ عَن رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوبُونَ [3]

[2] صحیح مسلم،کتاب الذکر والدعاء،۴/۲۰۹۷،حدیث نمبر: (۲۷۳۹) ،نیز دیکھئے: الجواب الکافی،لابن القیم،ص۱۰۴۔

[3] سورۃ المطففین: ۱۴،۱۵۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت