فهرس الكتاب

الصفحة 166 من 262

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:

'' كُلُّ أُمَّتي مُعافًى إلّا المُجاهِرِينَ،وإنَّ مِنَ المُجاهَرَةِ أنْ يَعْمَلَ الرَّجُلُ باللَّيْلِ عَمَلًا،ثُمَّ يُصْبِحَ وقدْ سَتَرَهُ اللّٰہُ عليه،فَيَقُولَ: يا فُلانُ،عَمِلْتُ البارِحَةَ كَذا وكَذا،وقدْ باتَ يَسْتُرُهُ رَبُّهُ،ويُصْبِحُ يَكْشِفُ سِتْرَ اللّٰہِ عنْه '' [1]

میری امت کے سارے لوگ معاف ہیں سوائے ان کے جو گناہوں کے ارتکاب کے بعد ان کا اعلان کرتے ہیں ' اور گناہوں کا اعلان یہ بھی ہے کہ آدمی رات میں کوئی (برا) عمل کرے پھر صبح اٹھ کر'جبکہ اللہ نے اس کی پردہ پوشی کردی تھی' کہتا پھرے: کہ اے فلاں میں نے کل رات ایسا ایسا کیا،جبکہ وہ اس حالت میں سویا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت