فهرس الكتاب

الصفحة 194 من 262

(حدبندیاں) بدلنے والے پر لعنت فرمائی ہے، [1] اسی طرح مردوں کی مشابہت اختیار کرنے والی عورتوں اور عورتوں کی مشابہت اختیار کرنے والے مردوں پر لعنت فرمائی ہے، [2] اسی طرح شراب'شرابی' ساقی' اس کے فروخت کرنے والے،خریدنے والے' نچوڑنے والے' نچوڑوانے والے' لادنے والے' لدوانے والے اور اسکی قیمت کے کھانے والے پر لعنت فرمائی ہے، [3] اسی طرح نشانہ لگا نے کے لئے کسی ذی روح چیز کو باندھ کر مارنے والے پر لعنت فرمائی ہے، [4] نیز تصویر کشی کرنے والے

[2] صحیح بخاری،کتاب اللباس،باب المتشبھین بالنساء والمتشبھات بالرجال،حدیث نمبر: (۵۸۸۵) ۔

[3] سنن ابوداود،کتاب الاشربہ،باب العنب یعصر للخمر،۳/۳۲۶،حدیث نمبر: (۳۶۷۴) ،ابن ماجہ،کتاب الاشربہ،باب لعنت الخمر علی عشرۃاوجہ،۲/۱۱۲۲،علامہ شیخ البانی نے اس حدیث کو صحیح سنن ابوداود (۲/۷۰۰) میں صحیح قرار دیا ہے،بین القوسین کے الفاظ سنن ابن ماجہ کے ہیں۔

[4] صحیح مسلم،کتاب الصید والذبائح،باب النھی عن صبر البھائم،۳/ ۱۵۵۰،حدیث نمبر: (۱۹۵۸) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت