فهرس الكتاب

الصفحة 196 من 262

میں جنسی عمل کرنے والے پر لعنت فرمائی ہے، [1] نیز بتایا ہے کہ اپنے شوہر کے بستر کو چھوڑ کر رات گزارنے والی عورت پر فرشتے صبح تک لعنت کرتے رہتے ہیں ' [2] نیزاس بات کی خبر دی ہے کہ جو اپنے بھائی کی طرف لوہے سے اشارہ کرتا ہے فرشتے اس پر لعنت کرتے ہیں ' [3] نیزاللہ عز وجل نے اپنے اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ایذا پہنچانے والے پر اپنی کتاب میں لعنت فرمائی ہے ' [4] نیز زمین میں فساد پھیلانے والے ' اللہ کے عہد و پیمان کو توڑنے والے اور اللہ نے جس کو جوڑنے کا حکم دیا ہے اسے کاٹنے والے پر لعنت فرمائی ہے ' [5] نیز اللہ کی نازل کردہ نشانیوں اور ہدایت کو

[2] صحیح بخاریم کتاب النکاح،باب اذا باتت المرأۃ مھاجرۃ فراش زوجھا،۶/ ۱۸۳،حدیث نمبر: (۵۱۹۳) ۔

[3] صحیح مسلم،کتاب البر والصلۃ،باب النھی عن الاشارۃ بالسلاح الی المسلم،۴/۲۰۲۰،حدیث نمبر: (۲۶۱۶) ۔

[4] دیکھئے:سورۃ الاحزاب:۵۷۔

[5] دیکھئے: سورۃ الرعد: ۲۵۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت