فهرس الكتاب

الصفحة 253 من 262

اللّٰہَ فَاسْتَغْفَرُوا لِذُنُوبِهِمْ وَمَن يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا اللّٰہُ وَلَمْ يُصِرُّوا عَلَىٰ مَا فَعَلُوا وَهُمْ يَعْلَمُونَ [1]

جب ان سے کوئی ناشائستہ کام ہوجائے یا کائی گناہ کربیٹھیں تو فورًا اللہ کا ذکر اور اپنے گناہوں کے لئے استغفار کرتے ہیں ' فی الواقع اللہ تعالیٰ کے سوا اور کون گناہوں کو بخش سکتا ہے؟ اور وہ لوگ باوجود علم کے کسی برے کام پر اڑ نہیں جاتے۔

نیز اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے:

{وَإِنِّي لَغَفَّارٌ لِّمَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اهْتَدَىٰ} [2]

اور بیشک میں انہیں بخش دینے والا ہوں جو توبہ کریں ' ایمان لائیں ' نیک عمل کریں اور راہ راست پر بھی رہیں۔

توبہ کی بڑی عظیم الشان فضیلتیں ہیں جو توبہ کرنے والے کو حاصل ہوتی

[2] سورۃ طٰہ: ۸۲۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت