فهرس الكتاب

الصفحة 43 من 262

سارے اعمال اور عظیم اوصاف کریمانہ ذکر فرمائے ہیں ' جو یہ ہیں:

۱- اللہ عز وجل پر ایمان۔

۲- یوم آخرت پر ایمان۔

۳- فرشتوں پر ایمان۔

۴- اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتابوں پر ایمان۔

۵- انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام پر ایمان۔

۶- رشتہ داروں ' یتیموں ' مسکینوں ' مسافروں ' دست سوال دراز کرنے والوں اور غلاموں کی آزادی میں مال خرچ کرنا۔

۷- نماز قائم کرنا۔

۸- زکاہ دینا۔

۹- وعدہ پورا کرنا۔

۱۰- محتاجی وبیماری (کی حالت) میں اور دشمنوں سے جہاد کے وقت صبر کرنا۔

۱۱- اقوال و افعال اور حالات میں سچائی اپنانا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت