ستم روانہ رکھاجائے گا۔
۳- بہترین مراتب و درجات:
اللہ کا ارشاد ہے:
{وَلَدَارُ الْآخِرَةِ خَيْرٌ ۚ وَلَنِعْمَ دَارُ الْمُتَّقِينَ} [1]
اور یقینا آخرت کا گھر تو بہت ہی بہتر ہے اور کیا ہی خوب پرہیز گاروں کاگھر ہے۔
۴- من چاہی نعمتوں کا حصول:
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
{جَنَّاتُ عَدْنٍ يَدْخُلُونَهَا تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۖ لَهُمْ فِيهَا مَا يَشَاءُونَ ۚ كَذَٰلِكَ يَجْزِي اللّٰہُ الْمُتَّقِينَ} [2]
ہمیشگی والے باغات جہاں وہ جائیں گے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ' جو کچھ یہ چاہیں گے وہاں ان کے لئے موجود ہوگامتقیوں
[2] سورۃالنحل: ۳۰۔