{وَأُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِينَ غَيْرَ بَعِيدٍ} [1]
اور جنت پرہیزگاروں کے لئے بالکل قریب کردی جائے گی ذرا بھی دور نہ ہوگی۔
۷- متقیوں کے لئے جنت میں بالا خانے ہوں گے جن کے اوپر بھی بالا خانے بنے ہوں گے' جن کا ظاہر ی حصہ اندر سے اور اندرونی حصہ باہر سے نظر آئے گا:
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
{لَـٰكِنِ الَّذِينَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ لَهُمْ غُرَفٌ مِّن فَوْقِهَا غُرَفٌ مَّبْنِيَّةٌ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۖ وَعْدَ اللّٰہِ ۖ لَا يُخْلِفُ اللّٰہُ الْمِيعَادَ} [2]
ہاں وہ لوگ جو اپنے رب سے ڈرتے رہے ان کے لئے بالا خانے ہیں جن کے اوپر بھی بنے بنائے بالا خانے ہیں ' ان کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ' اللہ عز وجل کا وعدہ ہے ' اللہ تعالیٰ وعدہ کی خلاف ورزی
[2] سورۃ الزمر: ۲۰۔