فهرس الكتاب

الصفحة 117 من 262

بھی جانتا ہے۔

نیز ارشاد ہے:

{الَّذِي يَرَاكَ حِينَ تَقُومُ218} وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ [1]

جوتجھے دیکھتا رہتا ہے جب تو کھڑا ہوتا ہے۔اور سجدہ کرنے والوں کے درمیان تیرا گھومنا پھرنا بھی۔

۲- شبہات: امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

''فتنوں کی دو قسمیں ہیں: ایک شبہات کا فتنہ جوکہ دونوں میں سے عظیم تر ہے اوردوسرے شہوات (خواہشات) کا فتنہ ' کبھی بندہ دونوں فتنوں میں مبتلا ہوجاتا ہے اور کبھی ایک میں۔'' [2]

چنانچہ شبہات کا فتنہ بصیرت کی کمزوری' علم کی کمی'نیت کی خرابی' خواہش نفس کا حصول اور فاسد سمجھ سے وجود پاتا ہے اور کبھی جھوٹی خبر سے ' کبھی

[2] اغاثۃ اللھفان مصاید الشیطان،۲/۱۶۵۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت