{وَسَوْفَ يُؤْتِ اللّٰہُ الْمُؤْمِنِينَ أَجْرًا عَظِيمًا} [1]
عنقریب اللہ تعالیٰ مومنوں کو اجر عظیم سے نوازے گا۔
(ب) ان سے دنیا و آخرت کی برائیاں دور کرنا: ارشاد باری ہے:
{إِنَّ اللّٰہَ يُدَافِعُ عَنِ الَّذِينَ آمَنُوا} [2]
بیشک اللہ تعالیٰ مومنوں کا دفاع کرتا ہے۔
(ج) ان سے اللہ کی دوستی ' اور اللہ تعالیٰ جسے اپنا دوست رکھتا ہے اسے ذلیل نہیں کرتا،اللہ کا ارشاد ہے:
{اللّٰہُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا} [3]
اللہ ایمان والوں کا ولی اور دوست ہے۔
(د) ان کے لئے درجات' بخشش اور باعزت روزی ہے۔
{لَّهُمْ دَرَجَاتٌ عِندَ رَبِّهِمْ وَمَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ} [4]
[2] سورۃ الحج: ۳۸۔
[3] سورۃ البقرہ: ۲۵۷۔
[4] سورۃ الانفال: ۴۔