فهرس الكتاب

الصفحة 242 من 262

اگر تم اللہ کی نعمتوں کا شمار کرنا چاہو تو شمار نہیں کر سکتے' بیشک انسان بڑاہی بے انصاف اور ناشکرا ہے۔

ان نعمتوں میں سے بطور شمار نہیں بلکہ بطور مثال چند نعمتیں درج ذیل ہیں:

(الف) ایمان کی نعمت،جو کہ مطلق طور پر سب سے عظیم نعمت ہے۔

(ب) مال اور رزق حلال کی نعمت۔

(ج) اولاد کی نعمت۔

(د) وطن میں امن و سکون کی نعمت۔

(ھ) جسمانی صحت و عافیت کی نعمت۔ [1]

شکر گزاری کے سبب ان میں اور ان کے علاوہ دیگر نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے' اور گناہ و نافرمانی اور اللہ عزوجل سے اعراض کے سبب یہ نعمتیں زائل ہوجاتی ہیں،یا ان میں کمی واقع ہوتی ہے 'یا اللہ تعالیٰ بندہ کو ان میں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت