فهرس الكتاب

الصفحة 248 من 262

کررہے ہیں اللہ اس کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔

نیز ارشاد ہے:

{إِنَّا لَنَنصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُومُ الْأَشْهَادُ} [1]

یقینا ہم اپنے رسولوں کی اور ایمان والوں کی مدد زندگانی دنیا میں بھی کریں گے اور اس دن بھی جب گواہی دینے والے کھڑے ہوں گے۔

نیز ارشاد ہے:

{وَكَانَ حَقًّا عَلَيْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِينَ} [2]

ہم پر مومنوں کی مدد کرنا لازم ہے۔

نیز ارشاد ہے:

{وَلَيَنصُرَنَّ اللّٰہُ مَن يَنصُرُهُ ۗ إِنَّ اللّٰہَ لَقَوِيٌّ عَزِيزٌ} [3]

[2] سورۃ الروم: ۴۷۔

[3] سورۃ الحج: ۴۰۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت