فهرس الكتاب

الصفحة 249 من 262

جو اللہ کی مدد کرے گا اللہ بھی ضرور اس کی مدد کرے گا بیشک اللہ تعالیٰ بڑی قوتوں والا بڑے غلبہ والا ہے۔

مزید ارشاد ہے:

{يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن تَنصُرُوا اللّٰہَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ7} وَالَّذِينَ كَفَرُوا فَتَعْسًا لَّهُمْ وَأَضَلَّ أَعْمَالَهُمْ [1]

اے ایمان والو! اگر تم اللہ (کے دین) کی مدد کروگے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا۔اور جولوگ کافر ہوئے انہیں ہلاکی ہو ' اللہ ان کے اعمال غارت کردے گا۔

چنانچہ ان اسباب کو اپنانا نصرت الٰہی کا سب سے عظیم سبب ہے اور انہیں ترک کردینا شکست و پسپائی اور دنیا و آخرت میں خسارے کا سب سے عظیم سبب ہے۔ [2]

[2] دیکھئے: المعاصی و اثرھا علی الفرد والمجتمع،لحامد بن محمد المصلح،ص ۱۵۳،۱۵۴۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت