فهرس الكتاب

الصفحة 29 من 262

اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ عز وجل سے خلوت و جلوت میں اللہ کی خشیت کا سوال کرتے تھے،چنانچہ آپ اپنی دعا میں کہا کرتے تھے:

''۔۔۔أسألُكَ خشْيَتَكَ في الغيبِ والشهادَةِ '' [1]

اے اللہ میں تجھ سے غیب و حاضر (خلوت و جلوت) میں تیری خشیت کا سوال کرتا ہوں۔

حافظ ابن رجب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:''خلوت و جلوت میں اللہ کا خوف نجات دینے والے امور میں سے ہے۔ [2]

نیز فرماتے ہیں کہ امام احمد رحمہ اللہ یہ اشعار پڑھا کرتے تھے:

إذا ما خلوت الدھر یومًا فلا تقل

خلوت ولکن قل عليرقیب

[2] جامع العلوم والحکم،از ابن رجب،۱/۴۰۷۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت