کتاب کا نام: ترجمہ فہم القرآن - مصنف: میاں محمد جمیل - اشاعت کا سال: ء 2005 ھ 1426 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ایمان والو! تم اپنے (نبی) کو " راعنا" نہ کہو۔ بلکہ " انظرنا" کہو یعنی ہماری طرف دیکھئے اور سنتے رہا کرو اور کافروں کے لیے درد ناک عذاب ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.