فهرس الكتاب

الصفحة 560 من 6348

ہم نے ہر رسول کو صرف اسی لیے بھیجا کہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے رسول کی فرمانبرداری کی جائے اور جب ان لوگوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا تھا تو تمہاری خدمت میں حاضر ہوتے اور اللہ تعالیٰ سے استغفار کرتے اور آپ بھی ان کے لیے استغفار کرتے تو یقینًا یہ لوگ اللہ تعالیٰ کو معاف کرنے والا مہربان پاتے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت