کتاب کا نام: ترجمہ فہم القرآن - مصنف: میاں محمد جمیل - اشاعت کا سال: ء 2005 ھ 1426 - ماخذ: شاملہ اردو
اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور دور جاہلیت کی طرح سج دھج نہ دکھاتی پھرو۔ نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو " اللہ" چاہتا ہے کہ نبی کے گھر والوں سیہر قسم کی غلاظت کو دور کرے اور تمہیں پوری طرح پاک کر دے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.