کتاب کا نام: ترجمہ فہم القرآن - مصنف: میاں محمد جمیل - اشاعت کا سال: ء 2005 ھ 1426 - ماخذ: شاملہ اردو
" اور جو لوگ یہودی ہوئے ان پر ہم نے وہ چیزیں حرام کیں جو آپ کے سامنے اس سے پہلے بیان کی ہیں اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا لیکن وہ اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے۔" (118)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.