کتاب کا نام: ترجمہ فہم القرآن - مصنف: میاں محمد جمیل - اشاعت کا سال: ء 2005 ھ 1426 - ماخذ: شاملہ اردو
" اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ان لوگوں کو دوست نہ بناؤ جنہوں نے تمہارے دین کو مذاق اور کھیل بنالیا ان لوگوں میں سے جنہیں تم سے پہلے کتاب دی گئی ہے اور نہ ہی دوسرے کافروں کو اور اللہ سے ڈرو، اگر تم ایمان والے ہو۔ (57)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.