کتاب کا نام: ترجمہ فہم القرآن - مصنف: میاں محمد جمیل - اشاعت کا سال: ء 2005 ھ 1426 - ماخذ: شاملہ اردو
" اور وہ آپ سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ فرما دیں روح میرے رب کے حکم سے ہے اور تمھیں بہت تھوڑا علم دیا گیا ہے۔" (85)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.