فهرس الكتاب

الصفحة 5146 من 6348

کیا ایمان والوں کے لیے وہ وقت نہیں آیا کہ ان کے دل " اللہ" کے ذکر سے ڈر جائیں اور اللہ کے نازل کردہ حق کے سامنے جھک جائیں، اور وہ ان لوگوں کی طرح نہ ہوجائیں جنہیں ان سے پہلے کتاب دی گئی۔ ان پر ایک لمبی مدت گزری تو ان کے دل سخت ہوگئے، اور ان میں اکثر نافرمان ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت