فهرس الكتاب

الصفحة 666 من 6348

" اے لوگو ! یقینًا تمہارے پاس یہ رسول تمہارے رب کی طرف سے حق لے کر آیا ہے پس ایمان لے آؤ تمہارے لیے بہتر ہوگا اور اگر کفر کروگے تو بے شک جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اللہ ہی کا ہے اور اللہ خوب جاننے والا اور بڑی حکمت والا ہے۔" (170)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت