فهرس الكتاب

الصفحة 3377 من 6348

بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں ہم اللہ پر ایمان لائے۔ جب ان کو " اللہ" کی راہ میں کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو لوگوں کی ایذاء کو اللہ کے عذاب کی طرح سمجھتے ہیں۔ اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے مدد پہنچے تو کہتے ہیں ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ کیا اللہ لوگوں کے سینوں میں پیدا ہونے والے خیالات سے آگاہ نہیں؟" کیا لوگوں کے دلوں کا حال اللہ کو بخوبی معلوم نہیں ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت