فهرس الكتاب

الصفحة 274 من 6348

کیا تم میں سے کوئی یہ چاہتا ہے کہ اس کا کھجوروں اور انگوروں کا باغ ہو جس میں نہریں بہتی ہوں اور اس میں ہرقسم کے پھل ہوں اور اس کے مالک کو بڑھاپا آچکا ہو' اس کے ننھے منھے بچے بھی ہوں اور اچانک باغ کو بگولا آلے جس میں آگ ہو پھر وہ باغ جل جائے۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ تمہارے لیے آیات بیان کرتا ہے تاکہ تم غور و فکر کرو

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت