کتاب کا نام: ترجمہ فہم القرآن - مصنف: میاں محمد جمیل - اشاعت کا سال: ء 2005 ھ 1426 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اپناہاتھ اپنے گریبان میں ڈال کر نکالو وہ بغیر کسی تکلیف کے چمکتا ہوانکلے گا یہ نونشانیوں میں سے دونشانیاں ہیں فرعون اور اس کی قوم کی طرف لے جانے کے لیے وہ بڑے نافرمان لوگ ہیں۔" (12)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.