کتاب کا نام: ترجمہ فہم القرآن - مصنف: میاں محمد جمیل - اشاعت کا سال: ء 2005 ھ 1426 - ماخذ: شاملہ اردو
" اور چوپاؤں میں سے بوجھ اٹھانے والے اور کچھ زمین سے لگے ہوئے ہیں۔ کھاؤ اس میں سے جو اللہ نے تمہیں رزق دیا اور شیطان کے قدموں کے پیچھے نہ چلو یقینًا وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔" (142)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.