فهرس الكتاب

الصفحة 2174 من 6348

اور آپ انھیں بیدار خیال کریں گے حالانکہ وہ سوئے ہوئے ہیں اور ہم دائیں اور بائیں ان کی کروٹ پلٹتے رہتے ہیں اور ان کا کتا اپنے بازودہلیز پر پھیلائے ہوئے ہے۔ اگر آپ ان پر جھانکے تو ضرور پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے اور ضرور آپ پر ان کی دہشت طاری ہوگی۔ (18)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت