فهرس الكتاب

الصفحة 623 من 6348

تجھ سے عورتوں کے بارے میں حکم دریافت کرتے ہیں کہہ دو کہ اللہ تعالیٰ ان کے بارے میں حکم دے رہا ہے۔ کتاب میں سے جو تم پر یتیم لڑکیوں کے بارے میں پڑھا جاتا ہے۔ جن کا حق مہر تم نہیں دیتے اور انہیں اپنے نکاح میں لانے کے خواہش مند ہو۔ اور کمزور بچوں اور یتیموں کے بارے میں انصاف پر قائم ہوجاؤ اور جو تم نیکی کرو گے بلاشبہ اللہ اسے جاننے والا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت