کتاب کا نام: ترجمہ فہم القرآن - مصنف: میاں محمد جمیل - اشاعت کا سال: ء 2005 ھ 1426 - ماخذ: شاملہ اردو
" اور انہوں نے سمجھا کہ کوئی آزمائش نہ آئے گی تواندھے اور بہرے ہوگئے پھر اللہ نے ان پر رجوع کیا پھر ان میں بہت سے اندھے اور بہرے ہوگئے اور اللہ خوب دیکھنے والا ہے جو وہ کرتے ہیں۔" (71)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.