کتاب کا نام: ترجمہ فہم القرآن - مصنف: میاں محمد جمیل - اشاعت کا سال: ء 2005 ھ 1426 - ماخذ: شاملہ اردو
پھر ابراہیم کی قوم کا جواب اس کے سوا نہیں تھا کہ انہوں نے کہا ابراہیم کو قتل کردو یا اسے جلا دو۔ اللہ نے ابراہیم کو آگ سے بچا لیا یقینًا اس میں عبرتیں ہیں ان لوگوں کے لیے جو ایمان لانے والے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.