کتاب کا نام: ترجمہ فہم القرآن - مصنف: میاں محمد جمیل - اشاعت کا سال: ء 2005 ھ 1426 - ماخذ: شاملہ اردو
پھر کیوں نہ ان ہستیوں نے ان کی مدد کی جنہیں اللہ کو چھوڑ کر انہوں نے قربت کا ذریعہ اور معبود بنایا ہوا تھا؟ بلکہ وہ ان سے گم گئے اور یہ ان کے من گھڑت عقیدوں کا انجام تھا جو انہوں نے بنا رکھے تھے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.