کتاب کا نام: ترجمہ فہم القرآن - مصنف: میاں محمد جمیل - اشاعت کا سال: ء 2005 ھ 1426 - ماخذ: شاملہ اردو
اے نبی ہم نے سب انسانوں کے لیے یہ کتاب برحق آپ پر نازل کی ہے۔ جو سیدھا راستہ اختیار کرے گا وہ اپنے ہی لیے اختیار کرے گا اور جو بھٹکے گا اس کے بھٹکنے کا وبال اسی پر ہوگا آپ ان کے ذمہ دار نہیں ہونگے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.