کتاب کا نام: ترجمہ فہم القرآن - مصنف: میاں محمد جمیل - اشاعت کا سال: ء 2005 ھ 1426 - ماخذ: شاملہ اردو
انہوں نے جا کر کہا اے ہماری قوم ! ہم نے ایک کتاب سنی ہے جو موسیٰ کے بعد نازل کی گئی ہے اپنے سے پہلے آئی ہوئی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے۔
وہ رہنمائی کرتی ہے حق اور سیدھے راستے کی طرف
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.