فهرس الكتاب

الصفحة 138 من 457

اللہ اکبر! یہ حضرات رضی اللہ عنہم کتنے بخت اور نصیب والے تھے کہ تمام مخلوق کے ہاتھوں میں سے سب سے زیادہ معزز و محترم اور بابرکت ہاتھ نے ان کے اجسام کے بعض حصوں کو مس فرمایا۔ اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَسْأَلُکَ مُرَافَقَۃَ نَبِیِّکَ صلی اللّٰه علیہ وسلم فِيْ جَنَّاتِ النَّعِیْمِ۔ إِنَّکَ سَمِیْعٌ مُجِیْبٌ۔

تنبیہ:

فتنہ کے خوف یا تہمت کے اندیشہ کی صورت میں معلم قطعی طور پر اپنے شاگردوں کو نہ چھوئے،کیونکہ تہمتوں کے مواقع اور جگہوں سے دُور رہنے کا ہمیں حکم دیا گیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت